نئی دہلی:بھارتی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے کے دوران 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔ سینئر ٹیم کے ساتھ ہندوستان اے ٹیم کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم بنگلہ دیش میں دو چار روزہ میچ کھیلے گیIndian Cricket Team Announced For Tour Of Bangladesha
میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلی بار ٹیم انڈیا میں منتخب ہونے والے یش دیال کی کمر کے نچلے حصے میں تکلیف ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر کرنا پڑا۔ دوسری جانب رویندرا جڈیجا کو اب بھی گھٹنے میں مسئلہ ہے۔ اگست-ستمبر کے دوران متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں انہیں باہر کردیا گیا تھا۔ اس کے بعد سے جڈیجہ باہر ہیں۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم دونوں کھلاڑیوں کی فٹنس کی نگرانی کر رہی ہے۔
کلدیپ اور شہباز نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا حصہ ہیں۔ اب انہیں بنگلہ دیش کے دورے پر بھی ٹیم میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:2023 World Cup بھارت کی نیوزی دورے سے ورلڈ کپ کی تیاری شروع
بنگلہ دیش میں ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم انڈیا