اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Indian Army Unfurls National Flag in Galwan Valley: وادی گلوان میں بھارتی فوج نے ترنگا لہرایا - وادی گلوان میں بھارتی ترنگا

نئے سال کے موقع پر بھارتی فوجیوں کو تحفہ دیکر خیر سگالی کا اظہار کرنے کے بعد وادیٔ گلوان میں چینی پرچم Chinese Flag in Galwan Valley لہرائے جانے کا پروپیگنڈا کرنے والے چین کو بھارتی فوجیوں نے وادیٔ گلوان میں Indian Army in Galwan Valley ترنگا لہراکر کرارا جواب دیا ہے۔

Indian Army Unfurls National Flag in Galwan Valley: وادی گلوان میں بھارتی فوج نے ترنگا لہرایا
Indian Army Unfurls National Flag in Galwan Valley: وادی گلوان میں بھارتی فوج نے ترنگا لہرایا

By

Published : Jan 4, 2022, 8:37 PM IST

دفاعی ذرائع کے مطابق فوج نے سال 2020 میں مشرقی لداخ کی وادیٔ گلوان National Flag in Galwan Valley میں ہونے والی پرتشدد جھڑپ کے بجائے ترنگا لہرا کر اپنے پرعزم ارادوں کے بارے میں واضح پیغام دیا ہے۔ چین کی سرکاری میڈیا نے نئے سال کے بعد ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے وادیٔ گلوان میں چینی پرچم لہرایا ہے۔

جواب میں جاری کی گئی ان تصاویر میں بھارتی فوج Indian Army کے اہلکار وادیٔ گلوان میں ترنگا لہراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ چین کی جانب سے وادیٔ گلوان کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد بھارت کی اپوزیشن پارٹیوں نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ چین کے معاملے پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گلوان وادی میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں نغمہ ریلیز

دفاعی ذرائع نے چین کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے یہ ویڈیو پروپیگنڈے کے تحت جاری کی Indian Army Unfurls National Flag in Galwan Valley ہے اور یہ ویڈیو گلوان ویلی کے بجائے چین کی سرحد کے اندر کسی اور علاقے کی ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details