اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Indian Army sings MoU with 11 banks اگنی ویروں کی تنخواہ کے لیے فوج نے 11 بینکوں کے ساتھ معاہدہ کیا - اگنی ویروں کی تنخواہ کے لیے بینکوں سے معاہدہ

فوج نے اگنی پتھ اسکیم کے تحت بھرتی کیے گئے اگنی ویروں کو تنخواہوں کی ادائیگی اور بینکنگ سہولیات فراہم کرنے کے لیے 11 بینکوں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔جن بینکوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں ان میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا، پنجاب نیشنل بینک، بینک آف بڑودہ سمیت بندھن بینک شامل ہیں۔Indian Army sings MoU with 11 banks

اگنی ویروں کی تنخواہ کے لیے فوج نے 11 بینکوں کے ساتھ معاہدہ کیا
اگنی ویروں کی تنخواہ کے لیے فوج نے 11 بینکوں کے ساتھ معاہدہ کیا

By

Published : Oct 15, 2022, 10:36 PM IST

Updated : Oct 15, 2022, 10:55 PM IST

نئی دہلی: فوج نے اگنی پتھ اسکیم کے تحت بھرتی کیے گئے اگنی ویروں کو تنخواہوں کی ادائیگی اور بینکنگ سہولیات فراہم کرنے کے لیے 11 بینکوں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔Indian Army sings MoU with 11 banks

جن بینکوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں ان میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا، پنجاب نیشنل بینک، بینک آف بڑودہ، آئی ڈی بی آئی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک، ایچ ڈی ایف سی بینک، ایکسس بینک، یس بینک، کوٹک مہندرا بینک، آئی ڈی ایف سی فرسٹ اور بندھن بینک شامل ہیں۔

مفاہمت نامہ پر جمعہ کو لیفٹیننٹ جنرل وی سری ہری، ڈائرکٹر جنرل (ایم پی اینڈ پی ایس) اور بینکوں کے سینئر عہدیداروں نے دستخط کئے جن کی صدارت ایڈجوٹینٹ جنرل لیفٹیننٹ جنرل سی بنسی پونپا نے کی۔

یہ بھی پڑھیں: Agniveer Rally Cancelled مظفر نگر میں موسلا دھاربارش کے سبب اگنی ویر بھرتی ملتوی

یو این آئی

Last Updated : Oct 15, 2022, 10:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details