سنہ 2022 میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی ( سی ٹی سی) کی سربراہی کرنے والے بھارت نے سی ٹی سی ایگزیکٹو ڈائریکٹوریٹ کے مینڈیٹ کی تجدید کے لیے ایک قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ India voted in favour to renew the mandate of the CTC Executive Directorate اس قرارداد میں ممالک سے دہشت گردانہ کارروائیوں کو ان کی ارادوں کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے کے رجحان کے خلاف متحد رہنے کے لیے زور دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنی تحریری خاموش عمل (written silence procedure) کے ذریعہ انسداد دہشت گردی کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹوریٹ کے مینڈیٹ کو 31 دسمبر 2025 تک نافذ کر دیا ہے۔ اس کا عبوری جائزہ دسمبر 2023 میں کیا جائے گا۔
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترمورتی نے ٹویٹ کیا کہ ہندوستان نے جمعرات کو سی ٹی ای ڈی کے مینڈیٹ کی توثیق کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ Permanent Representative to UN Ambassador T S Tirumurti tweet ہندوستان یکم جنوری 2022 سے ایک سال کے لیے سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی صدارت کرے گا۔India chair UN Security Council's Counter-Terrorism Committee