بھارت نے افغانستان میں چیلنجنگ انسانی صورتحال کے پیش نظر طبی سامان کی ایک کھیپ ہفتے کو کابل کام ایئر طیارے سے بھیجی ہے۔ طبی سامان کی کھیپ کام ایئر کے خصوصی طیارے کے ذریعے بھیجی گئی ہے، جس سے جمعہ کو 10 بھارتی اور 94 افغانسانی نئی دہلی پہنچے۔
ایک سرکاری بیان میں وزارت خارجہ (Ministry of External Affairs) نے بتایا گیا ہے کہ یہ ادویات کابل میں عالمی ادارہ صحت (World Health Organization in Kabul) کے نمائندوں کو سونپی جائے گی اور اس شہر کے اندرا گاندھی چلڈرن اسپتال میں تقسیم کی جائیں گی۔
India sends medical supplies: بھارت نے افغانستان کو طبی سامان کی کھیپ بھیجی - بھارت نے افغانستان کو طبی سامان
ایک سرکاری بیان میں وزارت خارجہ (Ministry of External Affairs) نے بتایا گیا ہے کہ یہ ادویات کابل میں عالمی ادارہ صحت (World Health Organization in Kabul) کے نمائندوں کو سونپی جائے گی اور اس شہر کے اندرا گاندھی چلڈرن اسپتال میں تقسیم کی جائیں گی۔
India sends medical supplies to Afghanistan
یہ بھی پڑھیں: Indian wheat to Afghanistan: بھارت کا گیہوں پاکستان کے راستے افغانستان پہنچے گا
’آپریشن دیوی شکتی‘ کے تحت اب تک کل 669 افراد کو افغانستان سے نکالا گیا ہے۔ ان میں 448 بھارتی اور افغان ہندو/سکھ اقلیتی برادی کے اراکین سمیت 206 افغانسانی شامل ہیں۔
(یو این آئی)