مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,38,53,048 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,997 اموات ہوچکی ہیں۔
اس دوران کورونا سے 29,639افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,31,50,886 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,52,902 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 91,54,65,826 ہو گئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔