بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 71 ہزار 202 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in india
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 1,38,331 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 314 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد مرنے والوں کی کُل تعداد 4,86,066 ہو گئی ہے۔ Total Covid Death in India