اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ سے زائد نئے کیسز - بھارت میں کورونا سے اموات

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 47 ہزار 443 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

India Coronavirus Update
India Coronavirus Update

By

Published : Jan 28, 2022, 9:18 AM IST

Updated : Jan 28, 2022, 9:36 AM IST

بھارت میں گزشتہ روز کے مقابلے کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 لاکھ 51 ہزار 209 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in india

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 627 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Covid Death in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 47 ہزار 443 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in india

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 21 لاکھ 5 ہزار 611 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 15 لاکھ 82 ہزار 307 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

اب تک بھارت میں کُل 72 کروڑ 37 لاکھ 48 ہزار 555 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 164 کروڑ 44 لاکھ 73 ہزار 216 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

Last Updated : Jan 28, 2022, 9:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details