بھارت میں گزشتہ روز کے مقابلے کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 لاکھ 34 ہزار 281 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 893 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Covid Death in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 52 ہزار 784 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 18 لاکھ 84 ہزار 937 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 16 لاکھ 15 ہزار 993 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔
اب تک بھارت میں کُل 72 کروڑ 73 لاکھ 90 ہزار 698 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 165 کروڑ 70 لاکھ 60 ہزار 692 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India