نئی دہلی:بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 67,084 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4,24,78,060 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 7,90,789 ہو گئی ہے۔New Corona cases in India
جمعرات کی صبح 8 بجے مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں کووڈ-19 سے مزید 1,241 لوگوں کی موت کے بعد، انفیکشن کی وجہ سے جان گنوانے والے لوگوں کی کل تعداد بڑھ کر 5,06,520 ہوگئی۔