بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41,649 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 593 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,16,13,993 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,23,810 اموات ہوچکی ہیں۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 37,291 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,07,81,263 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 4,08,920 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 46,15,18,479 ہو گئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:
کل کیسز: 3,16,13,993