اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 41,157 نئے کیسز، 517 اموات درج

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 41,190 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 30,153,954 ہوگئی ہے جب کہ اسی عرصہ میں 518 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 413,675 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Virus Update
بھارت میں کورونا کے 41,157 نئے کیسز، 518 اموات درج

By

Published : Jul 18, 2021, 11:39 AM IST

Updated : Jul 18, 2021, 12:19 PM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 41,190 نئے کیس درج ہوئے ہیں، جس کے بعد مثبت کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 30,153,954 ہوگئی ہے۔ اس دوران کورونا انفیکشن کی وجہ سے 517 نئی اموات ہوئیں، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 413,675 ہوگئی۔ اس وقت ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4،24،025 ہے۔


وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 4,22,660 ہے۔ جبکہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 51,01,567 لگائی گئی ہے جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 40,49,31,715 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال پر ایک نظر

فعال کیسز: 4,22,660

کل کیسز: 30,153,954

اموات کی تعداد: 4,13,609

کل ویکسینیشن:40,49,31,715

یہ بھی پڑھیں: All Party Meeting: کُل جماعتی اجلاس طلب

Last Updated : Jul 18, 2021, 12:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details