اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 39,070 نئے کیسز، 491 اموات درج

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 39,070 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,19,34,455 ہوگئی ہے۔ وہیں، 491 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,27,862 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 39,070 نئے کیسز، 491 اموات درج
Corona Update: بھارت میں کورونا کے 39,070 نئے کیسز، 491 اموات درج

By

Published : Aug 8, 2021, 1:06 PM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38,628 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 491 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,19,34,455 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,27,862 اموات ہوچکی ہیں۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں43,910 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,10,99,771 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 4,06,822 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 50,68,10,492 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال ایک نظر میں۔:

کل کیسز: 3,18,95,385

کل صحتیاب افراد: 3,10,99,771

اموات کی تعداد: 4,27,862

فعال کیسز: 4,06,822

کل ویکسینیشن:50,68,10,492

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی نے نیرج چوپڑا کو فون کال کے ذریعے مبارک باد دی

ABOUT THE AUTHOR

...view details