اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 38,948 نئے کیسز، 219 اموات درج - اس دوران 43,903 افراد صحت یاب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 38,948 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ 219 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,40,752 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 38,948 نئے کیسز، 219 اموات درج

By

Published : Sep 6, 2021, 12:22 PM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38,948 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 219 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,30,27,621 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,40,752 اموات ہوچکی ہیں۔

اس دوران 43,903 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,21,81,995 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 4,04,874 ہیں۔تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 68,75,41,762 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

کل ویکسینیشن: 68,75,41,762

کل صحتیاب افراد:3,21,81,995

اموات کی تعداد:4,40,752

کل کیسز: 3,30,27,621

فعال کیسز: 4,04,874

یہ بھی پڑھیں: تاریخ میں آج کا دن

ABOUT THE AUTHOR

...view details