مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,35,94,803 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,46,368 اموات ہوچکی ہیں۔
اس دوران 32,542 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,28,48,273 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,00,162 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 84,15,18,026 ہو گئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔
کل کیسز:3,35,94,803