اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 30,093 نئے کیسز، 374 اموات درج

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 30,093 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,11,74,322 ہوگئی ہے جب کہ اسی عرصہ میں 374 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,14,482 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Virus Update
بھارت میں کورونا کے 30,093 نئے کیسز، 374 اموات درج

By

Published : Jul 20, 2021, 11:12 AM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30,093 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 374 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,11,74,322 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر4,14,482 اموات ہوچکی ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق ملک میں اس وقت 4,06,130 فعال کیسز ہیں۔ جبکہ اس دوران 45,254 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 3,03,53,710 ہوگئی ہے۔

وہیں ملک میں کورونا وائرس کے اب تک 41,18,46,401 تک ویکسینیشن کی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کی نگرانی والے اسرائیلی اسپائی ویئر میں عمران خان کا نمبر شامل: میڈیا رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر

فعال کیسز: 4,06,130

کل کیسز: 3,11,74,322

اموات کی تعداد: 4,14,482

کل ویکسینیشن:41,18,46,401

کل صحتیاب افراد: 3,03,53,710

ABOUT THE AUTHOR

...view details