مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,36,52,745 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,46,918 اموات ہوچکی ہیں۔
اس دوران کورونا سے 26,032 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,29,02,351 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,03,476 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 85,60,81,527 ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حیدرآباد: چارمینار کے نام کی جگہ بھاگیہ لکشمی مندر لکھا جارہا ہے
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔