اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 27,254 نئے کیسز، 219 اموات درج - فعال کیسز: 3,74,269

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 27,254 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ 219 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,42,874 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 27,254 نئے کیسز، 219 اموات درج

By

Published : Sep 13, 2021, 11:07 AM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 27,254 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 219 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,32,64,175 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,42,874 اموات ہوچکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات کے نئے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل آج حلف لیں گے

اس دوران 37,687 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,24,47,032 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,74,269 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 74,38,37,643 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

فعال کیسز: 3,74,269

کل ویکسینیشن: 74,38,37,643

کل صحتیاب افراد: 3,24,47,032

اموات کی تعداد: 4,42,874

کل کیسز: 3,32,64,175

ABOUT THE AUTHOR

...view details