اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا میں بتدریج کمی، 2539 نئے کیسز، 60 اموات - کورونا کے تین ہزار سے کم نئے کیسز

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 539 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 54 ہزار 546 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے 2539 نئے کیسز،60 اموات
بھارت میں کورونا کے 2539 نئے کیسز،60 اموات

By

Published : Mar 17, 2022, 12:31 PM IST

Updated : Mar 17, 2022, 4:25 PM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے کمی درج کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار 539 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 60 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 132 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

مرکزی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 30 ہزار 799 ہو گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

اس کے ساتھ ہی، کورونا وبا کے آغاز سے اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4.24 کروڑ (4,24,54,546) ہو گئی ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح کے بارے میں بات کریں تو یہ صرف 0.35 فیصد پر آ گیا ہے، جو کہ ایک راحت کی خبر ہے۔Total corona Recoveries in India

ایکٹو کیسز: 30,799 (0.07 فیصد)

  • یومیہ مثبت شرح: 0.35 فیصد
  • کل صحتیابی: 4,24,54,546
  • کل اموات: 5,16,132
Last Updated : Mar 17, 2022, 4:25 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details