مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,38,13,903 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,48,817 اموات ہوچکی ہیں۔
اس دوران کورونا سے 25,930 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,30,94,529 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,70,557 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 90,51,75,348 ہو گئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔