گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2 ہزار 531 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ تو وہیں بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار 588 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
بھارت میں کورونا کیسز میں گزشتہ روز کے مقابلے کمی درج کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ایک ہزار 938 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 67 افراد کی اموات ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 672 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India