اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 14,313 نئے کیسز - وزارت صحت

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 549 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 4,57,740 ہوگئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 14,313 نئے کیسز

By

Published : Oct 30, 2021, 12:23 PM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 313 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں تو وہیں 549 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 161555 ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 57 ہزار 740 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال پر ایک نظر:۔

کل ویکسینیشن: 1,05,43,13,977

کل صحتیابی: 3,36,41,175

اموات کی تعداد: 4,57,740

کل کیسز: 3,42,60,470

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details