بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1 ہزار 423 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں تو وہیں 443 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 1,53,776 ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 58 ہزار 880 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال پر ایک نظر:۔
کل ویکسینیشن:1,06,85,71,879