اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھارت۔ نیپال سرحد 15 دسمبر تک سیل - ملک کی نیپال سے منسلک بین الاقوامی سرحد

کورونا وبا کے پیش نظر نیپال حکومت نے بھارت سے منسلک اپنی بین الاقوامی سرحد کو 15 دسمبر تک کے لئے سیل کردیا ہے۔

india nepal border sealed till december 15
بھارت۔ نیپال سرحد 15 دسمبر تک سیل

By

Published : Nov 14, 2020, 4:14 PM IST

نیپال کے آفیشیل ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ بھارت کی نیپال سے منسلک بین الاقوامی سرحد گذشتہ 7 مہینوں سے کورونا وائرس کی وجہ سیل تھی جسے 15 نومبر سے کھولنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان رضامندی بنی تھی لیکن اب اس کی مدت کو مزید ایک مہینہ بڑھا کر 15 دسمبر کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس دوران نیپال سے آنے والے نیپال شہری حکومت کے ذریعہ متعینہ مقامات سے ملک میں داخل ہوسکیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details