اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کورونا اسٹرین متاثرین کی تعداد 71 ہوئی - coronavirus in india

برطانیہ میں پائے جانے والے کورونا وائرس کی نئی اسٹرین سے متاثرہ افراد کی تعداد اب بھارت میں 71 ہوگئی ہے۔

نئے کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
نئے کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

By

Published : Jan 6, 2021, 6:49 PM IST

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے بدھ کے روز بتایا کہ انفیکشن کا پتہ ملک بھر میں پھیلے ہوئے انساکاگ ​​کی لیب میں کئے گئے جینوم اسکویکنسنگ سے ان متاثرین کا پتہ چلا ہے۔

برطانیہ سے بھارت آنے والے مسافروں کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے پر ان کے مثبت نمونوں کو انساکاگ کی 10 لیب میں جینوم سکویکنسنگ کے لئے بھیجاجاتا ہے۔

وزارت نے بتایا کہ متعلقہ ریاستیں ان تمام متاثرہ افراد کو الگ الگ کمرے میں گوشہ تنہائی میں رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو چین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملی

ان کے قریبی افراد کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

برطانیہ سے بھارت آنے والے ساتھی مسافروں اور لواحقین کی ٹریکنگ کی جارہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details