اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - virus

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر سمیت ملک کی 29 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز میں اضافہ کی اطلاعات ہیں۔

ملک کی 29 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ
ملک کی 29 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ

By

Published : Mar 24, 2021, 1:42 PM IST

کورونا وائرس کی دوسری مرتبہ پھیلتی وبا سے حکومتیں پریشان ہیں۔ ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ (15،402) ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ریاست میں فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 2،31،942 ہوگئی ہے۔

کیرالا میں ایکٹیو کیسز کی 197 تعداد گھٹ کر مجموعی تعداد 24،192 رہ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران ریاست مہاراشٹر اور کیرالا میں سب سے زیادہ بالترتیب 13،165 اور 2،172 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس وائرس سے صحت مند مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے ریاست مہاراشٹر پہلے اور کیرالا دوسرے مقام پر ہے۔



  • ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد درج ذیل ہے:



ریاست ............. ایکٹیو کیسز ......شفایاب ....... ہلاکتیں

انڈمان نکوبار ...... 5 ............ 4972 ...... 62

آندھرا پردیش .......... 2616 ........ 884727 ... 7193

اروناچل پردیش .... 2 ............. 16784 ..... 56

آسام ................ 1694 ........ 215262 ... 1102

بہار ................ 624 .......... 261583 ... 1563

چنڈی گڑھ ............. 2066 ......... 22451 ..... 364

چھتیس گڑھ .......... 10491 ......... 313115 .... 3982

دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو..60 ......... 3433 .......... 2

دہلی .............. 4411 ........ 634595 .... 10967

گوا ................ 1089 .......... 54931 ....... 821

گجرات ............ 8318 ........ 277603 ..... 4458

ہریانہ .......... 6149 ........ 272335 ..... 3104

ہماچل پردیش ... 1455 ......... 58555 ........ 1025

جموں کشمیر ..... 1410 ......... 125443 ...... 1983

جھارکھنڈ .......... 854 .......... 119549 ....... 1098

کرناٹک ......... 15614 ........ 945594 ...... 12449

کیرالہ ............ 24192 ....... 1078743 ..... 4517

لداخ ............ 90 .............. 9709 ......... 130

لکشدیپ ......... 104 ............... 592 ........... 1

مدھیہ پردیش ..... 9292 .......... 265373 ...... 3912

مہاراشٹر ....... 231942 ....... 2247495 .... 53589

منی پور .......... 44 ............... 28935 ........ 373

میگھالیہ ......... 25 ................ 13843 ........ 149

میزورم ......... 18 ................ 4423 ........... 11

ناگالینڈ ........ 2 ................ 12132 ......... 91

اوڈیشہ ........ 891 ............... 336266 ..... 1919

پڈوچیری ........ 322 ............... 39521 .......... 677

پنجاب ......... 19403 .......... 191825 ........ 6435

راجستھان ..... 4262 ........... 319437 ........ 2807

سکم ...... 42 ................. 6031 .......... 135

تمل ناڈو ... 9145 ........... 848041 ........ 12618

تلنگانہ ..... 3352 ............ 299270 ........ 1676

تری پورہ ......... 43 ............... 33044 .......... 392

اتراکھنڈ .... 930 ............. 96010 .......... 1706

اتر پردیش ... 3844 .......... 596101 ......... 8764

مغربی بنگال ..... 3656 ........... 567437 ........ 10310

مجموعی ......... 368457 ....... 11205160 ... 160441

ABOUT THE AUTHOR

...view details