عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اترپردیش کے مظفر نگر میں 40 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں۔
مظفر نگر میں کورونا وائرس سے تاحال 45 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔
اس دوران مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق 45 مثبت مریضوں کی صحت یابی کے بعد اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 434 رہ گئی۔