ریاست اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں مسلم راشٹریہ منچ-میرٹھ کے صوبائی شریک کنوینر چودھری عمران انصاری نے بھارت کو ہندو راشٹر قرار دینے کے لیے دھرنا دیا۔ اتوار کو انہوں نے یہ دھرنا سہارنپور ضلع کے پل کھمران کے بھگت سنگھ چوک پر شہید اعظم بھگت سنگھ کے مجسمے کے نیچے دیا۔ انصاری نے صحافیوں کو بتایا کہ بھارت ایک ہندو اکثریتی ملک ہے، ہندو ہمارے بڑے بھائی ہیں اور ہم سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ Declare India Hindu Rashtra, Seeks Muslim Rashtriya Manch
Demand For Hindu Rashtra: عمران انصاری نے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا مطالبہ کیا - بھارت کو ہندو راشٹریہ بنانے کا مطالبہ
مسلم راشٹریہ منچ-میرٹھ کے صوبائی شریک کنوینر چودھری عمران انصاری نے صدر جمہوریہ سے بھارت کو ہندو راشٹر بنانے کا مطالبہ کیا اور یہ بھی کہا کہ ملک کو توڑنے والے بنیاد پرست انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں، لیکن وہ ڈرنے والے نہیں ہیں۔ Imran Ansari Demands Declare India Hindu Rashtra
عمران انصاری نے بھارت کو ہندو راشٹریہ بنانے کا مطالبہ کیا
مسلم ممالک کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ بھارت ہندو ملک کیوں نہیں بن سکتا؟ انہوں نے صدر جمہوریہ سے بھارت کو ہندو راشٹریہ بنانے کا مطالبہ کیا اور یہ بھی کہا کہ ملک کو توڑنے والے بنیاد پرست انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں، لیکن وہ ڈرنے والے نہیں ہیں۔