اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - اردو خبریں

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیاں اور خبروں پر ایک نظر۔

image
image

By

Published : Jan 4, 2021, 8:19 AM IST

  • کسانوں اور حکومت کے درمیان آج آٹھویں دور کی ہوگی بات چیت
  • زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج 40ویں روز میں داخل
  • وزیر اعظم نریندر مودی آج نیشل میٹرولوجی کانکلیو سے خطاب کریں گے
  • بہار میں آج سے اسکول، کالجز دوبارہ سے کھلیں گے
  • پٹنہ ہائی کورٹ میں آج سے ہوگی فزیکل سماعت
    اہم خبروں پر ایک نظر
  • بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر
  • بی ایس پی سے کانگریس میں شامل ہوئے چھ اراکین اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت
  • اقوام متحدہ میں آج سے لہرایا جائے گا ترنگا
  • مالیگاؤں بم دھماکہ کی ملزم سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی آج ممبئی کی این آئی کورٹ میں پیشی
  • دارالحکومت دہلی سمیت شمالی بھارت میں سخت سردی

ABOUT THE AUTHOR

...view details