اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - تازہ ترین خبریں

ملک اور دنیا کی مختلف خبریں ایک نظر میں

image
image

By

Published : Dec 5, 2020, 7:42 AM IST

کسانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان آج ہوگی میٹنگ:

دارالحکومت دہلی میں آج ایک بار پھر متعدد کسان تنظیموں اور مرکزی حکومت کے مابین نئے زرعی قوانین کے تعلق سے میٹنگ کی جائے گی۔

کسانوں کی میٹنگ

آئی بی پی ایس کلرک امتحانات کا آج سے آغاز:

آئی بی پی ایس کلرک 2020 امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ پبلک سیکٹر بینکوں میں کلریکل کیڈر کے کل 2،557 عہدوں پر تقرری کے لیے امتحانات نعقد کیے گئے ہیں۔

آئی بی پی ایس

آج منایا جارہا ہے ورلڈ سوئل ڈے:

اقوام متحدہ نے 5 دسمبر سنہ 2013 کو ورلڈ سوئل ڈے منانے کا اعلان کیا تھا۔

عالمی یوم ارض

مغربی بنگال میں بی جے پی کی مہم:

مغربی بنگال میں بی جے پی آج سے 'آر نوئے انیائے' مہم کا آغاز کرے گی اور اس کے ساتھ ہی ممتا حکومت کو گھیرنے کی تیاری بھی کی جارہی ہے۔

بی جے پی

کنڑ تنظیموں کی جانب سے آج کرناٹک بند کا اعلان:

کرناٹک میں بروز سنیچر کو مختلف کنڑ تنظیموں نے بند کی کال دی ہے۔ ریاست میں مراٹھا ترقیاتی کارپوریشن قائم کرنے کے برسراقتدار حکومت کے فیصلے کے خلاف یہ بند منایا جارہا ہے۔

کرناٹک بند

ABOUT THE AUTHOR

...view details