اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - جنرل ایم۔ایم نرونے

ملک بھر کی مختلف سرگرمیاں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

image
image

By

Published : Nov 25, 2020, 7:43 AM IST

وزیر اعظم مودی لکھنؤ یونیورسٹی کی صد سالہ تقریب میں آج ہوں گے شامل

کانگریس کے قد آور رہنما احمد پٹیل کا انتقال

الہ آباد ہائی کورٹ میں آج ہاتھرس کیس پر ہوگی سماعت

بہار اسمبلی کے نئے اسپیکر کا آج ہوگا انتخاب

دہلی یونیورسٹی میں پی جی کے 10 کورسز کے لیے داخلہ کا آغاز

اہم خبروں پر ایک نظر

بھاری بارش، برفباری کے امکان کے سبب ہماچل پردیش کے سات اضلاع میں یلو الرٹ

آج خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن

فرانسیسی سفیر سے آج یوگی آدتیہ ناتھ کریں گے ملاقات

بری فوج کے سربراہ جنرل ایم۔ایم نرونے آج شمال مشرقی ریاستوں کا کریں گے دورہ

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی آج سالگرہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details