- سنہ 1657 مغل حکمراں شاہ جہاں کے سب سے چھوٹے بیٹے مراد بخت نے خود کو حکمراں اعلان کیا تھا۔
- سنہ 1905 شیر کشمیر کے نام سے مشہور شیخ محمد عبداللہ کی پیدائش کشمیر کے سورا میں ہوئی تھی۔
- سنہ 1943 دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپانی طیاروں نے کلکتہ کی بندرگاہ پر بمباری کی تھی۔
- سنہ 1950 عظیم مجاہد آزادی و فلسفی اربندو کا پانڈیچیری میں انتقال ہوا۔
- سنہ 1950 سکم بھارت کی نگرانی والا حصہ علاقہ بنا۔
- سنہ 1951 مصور ابندر ناتھ ٹھاکر کا انتقال ہوا۔
- سنہ 1957 انڈونیشیا کی حکومت نے ہالینڈ کے سبھی باشندوں کو ملک سے باہر نکالنے کا حکم جاری کیا۔
- سنہ 1960 افریقی ملک گھانا میں بیلجئم کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کیے۔
- سنہ 1971 بھارت نے بنگلہ دیش کو ایک ملک کے طور پر تسلیم کیا ۔
- سنہ 1974 مالٹا جمہوری ملک بنا۔
- سنہ 1977 مصر نے اسرائیل کے ساتھ امن کا عمل، شام، لیبیا، الجیریا، عراق اور جنوبی یمن کے ذریعہ مخالفت کرنے کے خلاف ان ممالک کے ساتھ تعلقات منقطع کیے۔
- سنہ 1989 سماج وادی پارٹی کے سابق چیف ملائم سنگھ یادو پہلی بار اترپردیش کے وزیراعلی بنے۔
- سنہ 1991 برطانیہ نے پانچ دسمبر 1985 کو نیوکلیائی تجربہ کیا۔ مرکز اور ریاستوں کے تعلقات پر قائم سرکاریہ کمیشن کی رپورٹ کو مرکزی حکومت نے منظور کیا۔
- سنہ 1999 ملکہ حسن یکتا مکھی مس ورلڈ منتخب ہوئیں۔
- سنہ 2001 افغانستان میں طالبان کے زوال کے بعد پختون رہنما حامد کرزئی کی قیادت میں سرکار بنانے کے لیے مختلف جماعتوں نے ایک سمجھوتہ پر دستخط کیے۔
- سنہ 2003 روس کے یسین ٹوکی میں ایک ٹرین میں ہوئے زبردست خودکش بم دھماکے میں 46 افراد ہلاک اور دیگر 160 زخمی ہوگئے تھے۔
- سنہ 2013 نسلی امتیاز کے خلاف مہم چلانے والے جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کا انتقال ہوا۔
- سنہ یمن کی دارالحکومت ثنا میں وزارت دفاع پر دہشت گردانہ حملے میں 52 لوگوں کی موت ہوئی۔
- سنہ 2016 تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی اور آل انڈیا انا دراوڈ منیترکزگم پارٹی کی سربراہ جے جے للتا کا انتقال ہوا۔
پانچ دسمبر کے اہم واقعات - پانچ دسمبر کے اہم واقعات
بھارت عالمی تاریخ میں پانچ دسمبر کے اہم واقعات کچھ اس طرح ہیں۔
پانچ دسمبر کے اہم واقعات