پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں کسی شخص کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی رپورٹ نہیں ہے۔ دھماکہ آج صبح قریب تین بجے ایک گودام کے نزدیک Bomb Blast In Imphal Today ہوا۔ دھماکے سے گودام کا گیٹ تباہ ہوگیا ہے۔
IED Blast In Imphal: منی پور کے امپھال میں بم دھماکہ - امپھال کے تیلی پٹی علاقے میں دھماکہ
ریاست منی پور کے دارالحکومت امپھال کے تیلی پٹی علاقے میں بدھ کی صبح زبردست آئی ای ڈی دھماکہ IED Blast In Imphal ہوا۔ حالانکہ اس دھامکے سے کسی کے زخمی یا ہلاکت کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی۔
منی پور کے امپھال میں بم دھماکہ
یہ بھی پڑھیں: Explosion At Firecracker Factory: مغربی بنگال کے ایک پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، تین افراد ہلاک
بتادیں کہ یہ دھماکہ آج قریب صبح 3 بجے ایک گودام کے پاس ہوا۔ اس دھماکے کے باعث گودام کا گیٹ ٹوٹ گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کیا، وہیں اس معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔
یو این آئی