بالی ووڈ کے ماچو ہیرو ہریتک روشن اور کرینہ کپور کی جوڑی ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آ سکتی ہے۔
ہریتک روشن نے کرینہ کپور کے ساتھ ’میں پریم کی دیوانی ہوں، کبھی خوشی کبھی غم اور یادیں‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔ شائقین اس جوڑی کو ایک بار پھر اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔Hrithik Roshan and Kareena Kapoor Khan to be seen in a film together once again
مزید پڑھیں:Tiger 3 Update: شاہ رخ، سلمان اور ہریتک روشن ٹائیگر۔3 میں ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں
Hrithik Roshan And Kareena Kapoor: کرینہ کے ساتھ پھر نظر آسکتے ہیں ہرتیک روشن - Hrithik Roshan and Kareena Kapoor Khan approached for a film together
بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن نے کرینہ کپور کے ساتھ ’میں پریم کی دیوانی ہوں، کبھی خوشی کبھی غم اور یادیں‘ جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔ شائقین اس جوڑی کو ایک بار پھر اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔Hrithik Roshan and Kareena Kapoor Khan approached for a film together
ہرتیک روشن
بتایا جا رہا ہے کہ ہریتک اور کرینہ کو ایک ساتھ فلم کرنے کے لیے اپروچ کیا گیا ہے۔ اس فلم کو جنگلی پکچرز پروڈیوس کرے گا۔ فلم کا ٹائٹل ’الج‘ ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم ابھی پروسیس ہے۔ اگر سب کچھ صحیح رہا تو طویل عرصے بعد ریتک اور کرینہ کی جوڑی فلموں میں نظر آئے گی۔
یو این آئی۔