- 1611 - آمیر کے راجہ اور مغل سلطنت کے سینیئر کمانڈر جئے سنگھ کی پیدائش۔
- 1840 - ماہر تعلیم، مصنف اور شماریات دان انگریزی افسر ولیم ولسن ہنٹر کی پیدائش۔
- 1883- مشہور ہندوستانی تاجر جمشید جی جیجا بھائی کی پیدائش۔
- 1903 - بھارت رتن ، مجاہد آزادی، سیاستدان اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی کے کامراج کی پیدائش۔
- 1904 - ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لاس اینجلس میں بودھ کا پہلا مندر بنایا گیا۔
- 1909- آندھرا پردیش کی پہلی خاتون رہنما درگا بائی دیشمکھ کی پیدائش۔
- 1909- مہاراشٹر کانگریس کمیٹی کے ممبر اور ممبئی قانون ساز اسمبلی کے رکن گنپت راؤ دیوجی تاپسے کی پیدائش۔
- 1910 - ایمل کرپلن نے الائس الزائمر کے نام پر مرض کا نام الزائمر رکھا۔
- 1912- ہندوستانی فوج کے ایک اعلیٰ افسر محمد عثمان کی پیدائش۔
- 1916- دنیا کی سب سے بڑی ایرو اسپیس کمپنی بوئنگ کی شروعات۔
- 1925- مشہور اداکار، ڈرامہ نگار، ہدایتکار اور تھیٹر تھیورسٹ، بادل سرکار کی پیدائش۔
- 1926 - بمبئی (اب ممبئی) میں پہلی موٹر سبس سروس کا آغاز ہوا۔
- 1937- ہندی کے مشہور صحافی پربھاش جوشی کی پیدائش۔
- 1962 - الجیریا عرب لیگ کا حصہ بن گیا۔
- 1967- مراٹھی تھیٹر کے عظیم ہیرو اور مشہور گلوکار بال گندھرو کا انتقال۔
- 1984- پنجاب کو دہشت گردی سے متاثرہ علاقہ قرار دیا گیا۔
- 2000 - سیرالیون میں فوجی کارروائی کے ذریعہ تمام ہندوستانی فوجیوں کو یرغمال بنالیا گیا۔
- 2002- امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتل عمر شیخ کو پاکستانی عدالت نے سزائے موت سنائی۔
- 2004 - بھارتی طبی سائنس دان اور خاندانی منصوبہ بندی کے ماہر بانو جہانگیر کویاجی کا انتقال۔
- 2011- ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) نے پی ایل C-17 کے ذریعہ سری ہری کوٹا سے جی اے ایس ٹی -12 اے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا۔
- 2017- دنیا کا ممتاز اعزاز’فیلڈز میڈل‘ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ریاضی دان، مریم مرزا خانی انتقال کرگئیں۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارتی اورعالمی تاریخ میں 15 جولائی کے اہم واقعات اس طرح ہیں:-
تاریخ میں آج کا دن
یو این آئی