اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور عالمی تاریخ میں پانچ اپریل کے چند اہم واقعات اس طرح رہے ہیں۔

today world history
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

By

Published : Apr 5, 2021, 8:33 AM IST

  • 1659۔مغل بادشاہ شاہ جہاں کے بیٹے شہزادے شجاع کی مقصودآباد کی لڑائی میں ہار ہوئی۔
  • 1930۔گاندھی جی اپنے حامیوں کے ساتھ نمک قانون توڑنے کے لیے ڈانڈی پہنچے۔
  • 1940 ۔مہاتما گاندھی کے قریبی دوست اور سماجی مصلح سی ایف اینڈریوز کا انتقال ہوا۔
  • 1949 ۔انڈین اسکاؤٹ اینڈ گائیڈ کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1955 ۔برطانیہ کے وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے استعفی دیا۔
  • 1957۔ملک میں پہلی بار کیرل میں کمیونسٹ پارٹی اقتدار میں آئی اور ای ایم ایس نمبودری پد نے وزیر اعلی کا حلف اٹھایا۔
  • 1961 ۔پہلی 'ہندوستانی منشیات اور دواسازی لمیٹڈ کمپنی' قائم ہوئی۔
  • 1964 ۔بحریہ نے پہلی مرتبہ نیشنل میرین ڈے منایا۔
  • 1979 ۔بمبئی ( ممبئی) میں پہلے بھارتی بحریہ میوزیم کی باضابطہ طور پر شروعات ہوئی۔
  • 1991 ۔خلائی جہاز ایس ٹی ایس 37 (اٹلانٹس 8) کا تجربہ کیا گیا۔
  • 1999۔ ملیشیا میں ہونڈرا وائرس سے بچاؤ کے لئے 8 لاکھ 30 ہزار سوروں کو ایک ساتھ مارنے کی شروعات کی گئی۔
  • 2010 ۔امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا کے کوئلے کی کان میں ہوئے دھماکے سے 22 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 2015 ۔امریکی اداکارہ جولیا ولسن کا انتقال ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details