سنہ 1483: پہلے مغل حکمران بابر کی ولادت ہوئی۔
سنہ 1525: پرتگال کے مشہور شاعر لوئس واس کیمونس کی پیدائش پرتگال کے شہر لزبن میں ہوئی۔
سنہ 1821: میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔
سنہ 1822: احمد آباد میں دنیا کے پہلے سوامی نارائن مندر کا افتتاح ہوا۔
سنہ 1882: متعدی بیماری ٹی بی کی شناخت ہوئی۔
سنہ 1894: نکاراگوا نے ہونڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پر قبضہ کیا۔