پاکستان کے روہی، سکھر میں ایک 18 سالہ ہندو لڑکی پوجا اوڈ کو مبینہ طور پر اغوا کی ناکام کوشش کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ فرائیڈے ٹائمز نے سندھی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ لڑکی نے حملہ آوروں کے خلاف احتجاج کیا جس کے بعد اسے سڑک کے بیچوں بیچ گولی مار دی گئی۔ Hindu Girl Shot For Protesting Kidnapping In Pakistan
Hindu Girl Shot Dead in Pakistan: پاکستان کے سکھر میں ہندو لڑکی کا قتل - ہندو لڑکی کا قتل
پاکستان کے روہی، سکھر میں ایک 18 سالہ ہندو لڑکی پوجا اوڈ کو مبینہ طور پر اغوا کی ناکام کوشش کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ فرائیڈے ٹائمز نے سندھی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ لڑکی نے حملہ آوروں کے خلاف احتجاج کیا جس کے بعد اسے سڑک کے بیچوں بیچ گولی مار دی گئی۔Hindu Girl Shot For Protesting Kidnapping In Pakistan

پاکستان میں ہندو لڑکی کا مبینہ قتل
ہلاک شدہ لڑکی کے گھر والوں نے حکومت سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔