حضرت نظام الدین اولیاء کا سہ روزہ 718 واں عرس مبارک کا آغاز آج یعنی 22 نومبر سے حضرت خواجہ پیر احمد نظامی سید بخاری سجادہ نشین درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کی سرپرستی میں منعقد ہو رہا ہے اور 26 نومبر کو اختتام ہوگا۔
18ویں شریف کا بڑا قل 24 نومبر کو بھی محافل قل منعقد ہوگی۔ 26 نومبر بعد نماز عشا طاق بزرگ میں فاتحہ، لنگر اور محفل سماع کا اہتمام کیا جائے گا۔ پیر احمد نظامی سید بخاری کی دعا کے ساتھ تقریبات عرس مکمل ہو گی۔