اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Hasnain Masoodi in Lok Sabha: جموں و کشمیر کے لوگ جمہوری حقوق سے محروم: حسنین مسعودی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ کے خطبے پر شکریہ کی تحریک پر مباحثہ کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما حسنین مسعودی نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ Hasnain Masoodi Remarks Motion of Thanks on the President's Address

Hasnain Masoodi Remarks  Motion of Thanks on the President's Address in Lok Sabha
جموں و کشمیر کے لوگ جمہوری حقوق سے محروم: حسنین مسعودی

By

Published : Feb 3, 2022, 10:46 PM IST

نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور رکن پارلیمان جسٹس(ر) حسنین مسعودی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر Hasnain Masoodi Remarks Motion of Thanks on the President's Address رسم شکریہ کے دوران کہاکہ' میں اس حالت نہیں ہوں کی اس تحریک کی حمایت یا تائید کروں۔' Hasnain Masoodi in Lok Sabha

ویڈیو

صدر جمہوریہ نے خطاب میں جموں کے قاضی پور بانیہال ٹنل اور کچھ صنعتی ترقیاتی کی بات کہی، لیکن بڑے دکھ بات یہ ہے کہ تقریباً چار برس سے 1.5 کروڑ لوگ کسی نمائندگی اور اسمبلی سے محروم ہیں۔ صدر جمہوریہ نے نہ اس کا کوئی تذکرہ کیا اور نہ ہی یہ کہا کہ' ان کے یہ حقوق کب واپس کیے جائیں گے جو ان سے غیر قانونی طریقے سے چھینے گئے۔ نہ ہی اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی کہ وہاں کب جمہوریت بحال کی جائے گی۔'

انہوں نے کہاکہ' جمہوریت میں سب سے بڑی چیز ہوتی ہے عوام کو ان اپنی حکومت چننے کا حق ہو اور اس حق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ جموں و کشمیر کو گذشتہ ساڑھے چار سال سے عوامی نمائندگی سے محروم رکھا گیا ہے۔'

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details