Search Operation In Shopian شوپیان میں تلاشی آپریشن جاری - Search Operation In Shopian
سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ملنے کے بعد ضلع کے گہیند علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔Search Operation In Shopian
شوپیان میں تلاشی آپریشن جاری
شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے گہیند علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران گولیوں کی آواز سنائی دی گئی ہیں جبکہ تلاشی آپریشن ابھی جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ملنے کے بعد ضلع کے گہیند علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔ تلاشی آپریشن کے دوران علاقے سے گولیوں کی آواز سنائی دی گئی ہیں تاہم ابھی علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے۔gunshots heard during search operation