گجرات میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید ٹھنڈی پڑ رہی Gujarat Under Cold Wave ہے، گجرات میں سردی کی لہر واپس آنے پر لوگ رات کو گھر سے باہر نکلنے سے بھی گریز کر رہے ہیں، ادھر محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر جان لیوا سردی IMD Issues Cold Wave Warning for Gujarat کا امکان ظاہر کیا ہے، موسم کا حال بتاتے ہوئے محکمہ موسمیات نے سردی کی شدت میں اضافہ کا امکان ظاہر کیا ہے، گجرات کے نلیا شہر میں میں سب سے کم درجہ حرارت 6.8 ڈگری سیلیس ریکارڈ کیا گیا، وہیں بجھ میں درجہ حرارت 13 ڈگری تک درج کیا گیا، اس کے علاوہ احمدآباد میں درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ گیا ہے۔
Gujarat Under Cold Wave: گجرات میں آئندہ تین روز تک شدید ٹھنڈی کا امکان - گجرات میں شدید سردی پڑ رہی
گزشتہ کچھ دنوں سے گجرات میں شدید سردی پڑ رہی Gujarat Under Cold Wave ہے گجرات کے بیشتر شہروں میں سردی کی لہر تیزی سے بڑھ رہی ہے لیکن درجہ حرارت میں سب سے زیادہ کمی کچھ کے نلیا شہر میں درج کی گئی ہے، تاہم احمد آباد سمیت پوری ریاست میں سردی کی شدت میں اضافہ جا رہا ہے۔
گجرات میں آئندہ تین روز تک شدید ٹھنڈی کا امکان
وہی محکمہ موسمیات گجرات نے تین روز تک سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہونے کی پیشنگوئی کی ہے، شمالی گجرات کے ساتھ سوراشٹر، بناس کانٹھا، راجکوٹ، پوربندر، امریلی، جوناگڑھ میں کم سے کم درجہ حرارت درج کیا جائے گا، گجرات کے کئی شہروں میں ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہے، ہمالیہ میں شدید برفباری کے بعد گجرات بھر میں شمال سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔