ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہماچل پردیش میں 12 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ہوگا۔ Assembly Election Dates Announced
Assembly Election Dates Announced ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے تاریخ کا اعلان - ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات
ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے تاریخوں کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہماچل پردیش میں 12 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ہوگا۔
ہماچل پردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے تاریخ کا اعلان
ہماچل اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تاریخوں کا اعلان جمعہ کو دہلی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش کی تمام 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ 12 نومبر کو ہوگی، جب کہ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔ ہماچل پردیش میں 55 لاکھ سے زیادہ ووٹرز ہیں۔ ہماچل میں 1184 ووٹروں کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ وہیں 1.2 لاکھ ووٹر 80 سال سے زیادہ عمر کے ہیں۔
Last Updated : Oct 14, 2022, 3:50 PM IST