پولیس کے مطابق نوا کڑل علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف بنکر پر گرنیڈ پھیکا تاہم کوئی نوکسان نہیں ہوا کیونکہ گرنیڈ پھٹا نہیں۔
سرینگر میں گرنیڈ حملہ - تلاشی کاروائی جاری
جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر کے نوا کڑل علاقے میں جمعہ کی شب نامعلوم عسکریت پسندو کی جانب سے گرنیڈ پھینکا گیا، تاہم پھٹا نہیں۔
![سرینگر میں گرنیڈ حملہ Grenade attack Srinagar](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12833479-944-12833479-1629487178406.jpg)
سرینگر میں گرنیڈ حملہ
یہ بھی پڑھیں:
سرینگر: گرینیڈ حملے میں دو پولیس اہلکار اور ایک عام شہری زخمی
دریں اثنا پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور تلاشی کاروائی جاری ہے۔