اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گریٹرنوئیڈا: مارننگ واک پر نکلی طالبہ کا اغوا - معاملہ سر عام اغوا کا ہے

گریٹر نوئیڈا کے علاقے بادل پور تھانہ کے تحت سادو پور میں شرپسندوں نے مارننگ واک پر نکلی طالبہ کو گاڑی میں ڈال کر اغوا کر لیا۔

greater noida miscreants kidnapped girl from morning walk
مارننگ واک پر جارہی طالبہ ہوئی اغوا

By

Published : Sep 16, 2021, 1:32 PM IST

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں واقع بادل پور تھانہ علاقہ کے سادو پور میں صبح کی سیر پر نکلی ایک طالبہ کو شرپسندوں نے اغوا کر لیا۔

ہم آپ کو بتا دیں کہ گریٹر نوئیڈا آئے دن جرائم کی خبروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتا ہے۔ تازہ معاملہ سر عام اغوا کا ہے۔ ایک طالبہ مارننگ واک کے لیے گھر سے نکلی تھی۔ اس دوران کچھ شرپسندوں نے اسے اغوا کرلیا۔ اطلاع ملتے ہی رشتہ داروں نے NH-91 پر ہنگامہ کیا اور اسے بلاک کر دیا۔

معاملے کو دیکھتے ہوئے ڈی سی پی پولیس اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ اس کے بعد ہنگامہ آرائی کے درمیان دادری کے رکن اسمبلی بھی پہنچ گئے۔ فی الحال پولیس تحقیقات میں مصروف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details