کانگریس لیڈر نے منگل کے روز لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران کسانوں سے متعلق مسائل پر سوالات Rahul Gandhi on Farmers Issues in Parliamentاٹھائے اور کہا کہ حکومت نے ان کے ذریعہ اٹھائے گئے سوالات کو نظرانداز کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "زراعت سے متعلق ناانصافی پر میں نے پارلیمنٹ میں پوچھا کہ کیا شہید کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ Compensation to the Families of Martyred Farmers ملے گا؟ کیا حکومت کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر غور کر رہی ہے اور کووڈ سے زراعت پر کیا اثرپڑا؟ ۔ پہلے دو سوال وہ کھا گئے اور تیسرے کا یہ جواب دیا ہے کہ ’وبا میں زراعت بہتر طریقہ سے چلتی رہی۔‘کیا مذاق ہے۔
یواین آئی