اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

IMF's first deputy managing director: گیتا گوپی ناتھ آئی ایم ایف کی فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر بنیں

بھارتی نژاد امریکی گیتا گوپی ناتھ Indian-American Gita Gopinath اگلے سال کے اوائل میں آئی ایم ایف کی فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھالیں گی۔

آئی ایم ایف کی پہلی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر
Gita Gopinath

By

Published : Dec 3, 2021, 9:32 AM IST

Updated : Dec 3, 2021, 10:52 AM IST

واشنگٹن: آئی ایم ایف International Monetary Fund کے فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر جیفری اوکاموٹو IMF’s First Deputy Managing Director Geoffrey Okamoto اگلے سال مستعفی ہو جائیں گے اور چیف اکنامسٹ گیتا گوپی ناتھChief Economist Gita Gopinath ان کی جگہ لیں گی۔ اس کے متلعق فنڈ نے جمعرات کو اعلان کیا۔

پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ "آئی ایم ایف نے آج کہا کہ فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (ایف ڈی ایم ڈی) جیفری اوکاموٹو اگلے سال کے اوائل میں فنڈ چھوڑ دیں گے اور گیتا گوپی ناتھ، جو فی الحال آئی ایم ایف کی چیف اکنامسٹ ہیں، کو فنڈ کا نیا فرسٹ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر بنانے کی تجویز ہے۔''

یہ بھی پڑھیں: گیتا گوپی ناتھ پر تبصرہ کرنا امیتابھ کے لیے مہنگا پڑا؟

ریلیز کے مطابق اگرچہ گوپی ناتھ کو اگلے سال جنوری میں ہارورڈ یونیورسٹی میں اپنی تعلیمی پوزیشن پر واپس لوٹنا تھا، لیکن انہوں نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں رہتے ہوئے نئی پوزیشن قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گوپی ناتھ 21 جنوری 2022 کو اپنا نیا عہدہ سنبھالیں گی۔

Last Updated : Dec 3, 2021, 10:52 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details