اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یہ سات سالہ بچی کیسے اپنے علاج کے لیے پیسے اکھٹا کر رہی ہے؟ - دماغ کی سرجری

انگلینڈ کی رہنے والی سات سالہ لیزا لیموں پانی فروخت کرکے اپنے دماغ کی سرجری کے لیے رقم اکٹھا کر رہی ہے۔

دیکھیں کیسے یہ سات سالہ بچی اپنے علاج کے لیے پیسے اکھٹا کر رہی ہے
دیکھیں کیسے یہ سات سالہ بچی اپنے علاج کے لیے پیسے اکھٹا کر رہی ہے

By

Published : Mar 4, 2021, 3:35 PM IST

انگلینڈ کے برمنگھم میں سات سالہ لیزا اسکاٹ لیموں پانی فروخت کرکے اپنے دماغ کی سرجری کے لیے رقم اکٹھا کر رہی ہے۔جب لیزا کو اپنی بیماری کے بارے میں معلوم ہوا تھا اس نے سوچا کہ وہ خود ہی اپنے علاج کے خرچ کے لیے رقم اکٹھا کرے گی۔

دیکھیں کیسے یہ سات سالہ بچی اپنے علاج کے لیے پیسے اکھٹا کر رہی ہے

لیزا کی والدہ ایلیزبتھ نے بتایا کہ اس چیز سے وہ خود مصروف رکھتی ہے اور اسے اپنے علاج کے لیے خرچ ہونے والی رقم کو جمع کرنے کا وقت بھی مل جاتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details