اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گیس پرمزید25 روپئے بڑھ گئے - سبسیڈی گیس

سبسڈی پر ملنے والے سلنڈر کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ آئل کمپنیوں نے بدھ کی رات گیس کی قیمتوں میں 25 روپے فی سلنڈر اضافے کا فیصلہ کیا۔ بیان کیا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر نافذ ہوجائیں گی۔ اس کے ساتھ ہی گھریلو سلنڈر (14.2 کلوگرام) کی قیمت 846.50 روپے ہوگئی۔

گیس پرمزید25 روپئے بڑھ گئے
گیس پرمزید25 روپئے بڑھ گئے

By

Published : Feb 25, 2021, 8:09 AM IST

آئل کمپنیوں نے بدھ کی رات سبسڈی والے گیس کی قیمت میں 25 روپے فی سلنڈر اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی گھریلو سلنڈر کی قیمت 846.50 روپے ہوگئی ہے۔

سبسڈی پر ملنے والے سلنڈر کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ آئل کمپنیوں نے بدھ کی رات گیس کی قیمتوں میں 25 روپے فی سلنڈر اضافے کا فیصلہ کیا۔ بیان کیا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر نافذ ہوجائیں گی۔ اس کے ساتھ ہی گھریلو سلنڈر (14.2 کلوگرام) کی قیمت 846.50 روپے ہوگئی۔

گیس کی قیمتیں فروری میں تین بار بڑھ کر 100 روپے ہوگئیں۔ 4 تاریخ کو25 روپے اور 15 تاریخ کو 50 روپے کا اضافہ کیا گیا۔اب 25 روپے کا تازہ ترین اضافہ کیا گیا ہے۔گیس کی قیمت میں اضافے سے عام آدمی پریشان ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details