اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گاندھی امن انعام 2019 اور 2020 کے لیے ناموں کا اعلان - sultan qaboos

بھارت کی وزارت ثقافت نے کہا ہے کہ گاندھی امن انعام برائے 2019 عمان کے سابق شاہ مرحوم سلطان قابوس بن سعد السعد کو بعد از مرگ دیا جائے گا۔

گاندھی امن انعام 2019 اور 2020 کے لیے ناموں کا اعلان
گاندھی امن انعام 2019 اور 2020 کے لیے ناموں کا اعلان

By

Published : Mar 22, 2021, 4:11 PM IST

بھارت کی وزارت ثقافت نے کہا ہے کہ گاندھی امن انعام برائے 2019 عمان کے سابق شاہ مرحوم سلطان قابوس بن سعد السعد کو بعد از مرگ دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ گاندھی امن انعام برائے 2020 بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن مرحوم کو دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گاندھی امن انعام سن 1995 میں مہاتما گاندھی کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details